Skip to content
Blood needed? Check with the hospital first. بلڈ چاہیے؟ پہلے ہسپتال سے پوچھ لیں۔Safety tips
BloodPledge Open app
Safety

Check with the hospital or blood bank.

Post a blood need on Blood Pledge to reach donors. Hospital or blood bank staff screen donors and decide if the donation can go ahead.

بلڈ ڈونیٹ کرنے سے پہلے ہسپتال یا بلڈ بینک سے کنفرم کر لیں کہ کیا چاہیے۔ کون ڈونیٹ کر سکتا ہے اور خون لگ سکتا ہے یا نہیں—یہ فیصلہ وہیں کا عملہ کرتا ہے۔ بلڈ پلیج ایمرجنسی کیئر کا بدل نہیں۔

Need blood? · بلڈ چاہیے؟

ہسپتال یا بلڈ بینک سے پوچھ لیں کہ کون سا بلڈ گروپ، کون سا بلڈ component اور کتنی مقدار چاہیے۔ مریض کی رپورٹس، شناختی کارڈ نمبر یا میڈیکل انفارمیشن پوسٹ نہ کریں۔ ڈونرز مل جائیں تو پوسٹ بند کر دیں۔ ایمرجنسی ہو تو فوراً ہسپتال یا اپنے علاقے کی ایمرجنسی سروس سے رابطہ کریں۔

Want to donate? · بلڈ ڈونیٹ کرنا ہے؟

پوسٹ پڑھ کر جواب دیں۔ اپنی صحت اور پہلے کیے گئے بلڈ ڈونیٹ کے بارے میں ہسپتال کے عملے کو بتائیں۔ وہ منع کریں تو ڈونیٹ نہ کریں۔ صرف ہسپتال یا بلڈ بینک میں ڈونیٹ کریں؛ کسی انجان کورئیر کو بلڈ نہ دیں، اور بلڈ کے بدلے پیسے نہ لیں نہ دیں۔

What does “Ask first” mean? · “Ask first” کا مطلب کیا ہے؟

They’ve said it’s okay to let them know about nearby posts, but they haven’t said they’re free right now. The app sends them your post privately. Wait for their reply before making plans.
انہوں نے کہا ہے کہ آس پاس بلڈ چاہیے ہو تو انہیں بتا سکتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ ابھی فارغ ہیں۔ ایپ آپ کی پوسٹ انہیں پرائیویٹ بھیجتی ہے۔ جواب آنے تک جانے کا پلان نہ بنائیں۔

Something feels off?

Don’t take it further. Save the post ID and email safety@bloodpledge.space.